پبلک ریلیشنز کے معنی

پبلک ریلیشنز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَب + لِک + ری + لے + شَنْز }

تفصیلات

١ - تعلقات عامہ، اس فن کو اب باقاعدہ مضمون کا درجہ حاصل ہے اکثر محکموں میں اس فن کے افسر ان مقرر کیے جاتے ہیں جو افسر تعلقات عامہ کہلاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پبلک ریلیشنز کے معنی

١ - تعلقات عامہ، اس فن کو اب باقاعدہ مضمون کا درجہ حاصل ہے اکثر محکموں میں اس فن کے افسر ان مقرر کیے جاتے ہیں جو افسر تعلقات عامہ کہلاتے ہیں۔

پبلک ریلیشنز english meaning

["public relations"]