پبلک سروس کمیشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Public Service Commission meanings and details

پبلک سروس کمیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَب + لِک + سَر + وِس + کَمی + شَن }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٥ء میں |مکتوباتِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

پبلک سروس کمیشن کے معنی

١ - حکومت کے مقرر کردہ افراد کی کمیٹی جو سرکاری ملازمین کے انتخابات سے متعلق خدمات انجام دیتی ہے۔

|افسروں کے متعلق پبلک سروس کمیشن جلد فیصلہ کر دے گا۔" (١٩٦٦ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٣٠ / ٥:١٧٧)

پبلک سروس کمیشن or Public Service Commission english Translation

["Public Service Commission."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!