پبلک سیکٹر کے معنی

پبلک سیکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَب + لِک + سیک (ی مجہول) + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦١ء میں |چائے کے باغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

پبلک سیکٹر کے معنی

١ - حکومت کے وہ ترقیاتی ادارے جہاں عوام کا سرمایہ لگا ہو۔

|قصبہ میں سے نکلنے والے دو نوجوانوں کے دو فقرے میرے کان میں پڑے سونا کھودنے والیاں اور پبلک سیکٹر۔" (١٩٦١ء، چائے کے باغ، ٩٩)

پبلک سیکٹر english meaning

["Public Sector"]