پتوڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word patora meanings and details
پتوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَتَو (ولین) + ڑا }
تفصیلات
١ - اروی، بتھوے پودینے کے وہ پتے جھنیں تہ بتہ بیسن ہیں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹے اور بھاپ کے ذریعے کلاکر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں؛ پتور۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پتوڑا کے معنی