پتھر کا دل کے معنی
پتھر کا دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَتھ + تَھر + کا + دِل }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پتھر| بطور مضاف الیہ کے ساتھ |کا| بطور حرفِ اضافت اور دل بطور مضاف لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٩ء میں |سالک (مخزن المحاورات)" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
پتھر کا دل کے معنی
١ - سنگ دل، بے رحم، سخت دل۔
|اے باپ شاید آپ کا دل پتھر کا ہے۔" (١٩٢٤ء، تذکرۃ الاولیا، ٢٣٢)
پتھر کا دل english meaning
["stony or hard-hearted; hard-heartedness"]