پتیلا کے معنی
پتیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَتِی + لا }
تفصیلات
iسنسکرت میں اسم |پتیلی| کا اسم مکبر |پتیلا| اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء میں |مجمع الفنون" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑے منہ کا دیگچہ","تانبے کا کھلے منہ کا دیگچہ","کھانے پکانے کا بڑا چوڑے منہ کا برتن"]
پتیلی پَتِیلا
اسم
اسم مکبر ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پَتِیلے[پَتی + ے]
- جمع : پَتِیلے[پَتی + ے]
- جمع غیر ندائی : پَتِیلوں[پَتی + لوں (و مجہول)]
پتیلا کے معنی
١ - دھات کا کھلے مُنہ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں؛ ایک قسم کا دیگچہ (لیکن دیگچے اور پتیلے میں فرق ہے دیگچہ چھوٹے مُنہ کا اور کوٹھی دار یا گھیر دار پیٹ ہوتا ہے)۔
|کونے میں چاء کا پتیلا بغیر دھلا دھرا تھا۔" (١٩٥٤ء، پیر نابالغ، ٥٨)
پتیلا english meaning
(Plural) of مفصلa copper panA wide-mouthed cauldrondetailsparticulars