پجارن کے معنی

پجارن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُجا + رَن }

تفصیلات

١ - پجاری کی تانیث، پوجا کرنے والی، پرستش کرنے والی، عقیدت مند، یاتریوں کو پوجا کی رسوم بتانے والی، مندر وغیرہ کی مجاور، پانڈی، پنڈت۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

پجارن کے معنی

١ - پجاری کی تانیث، پوجا کرنے والی، پرستش کرنے والی، عقیدت مند، یاتریوں کو پوجا کی رسوم بتانے والی، مندر وغیرہ کی مجاور، پانڈی، پنڈت۔

Related Words of "پجارن":