پختہ مزاجی
{ پُخ + تَہ + مِزا + جی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |پختہ| کے ساتھ عربی صفت |مزاج| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |پختہ مزاجی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پُخْتَہ مِزاجِیاں[پُخ + تَہ + مِزا + جِیاں]
- جمع غیر ندائی : پُخْتَہ مِزاجِیوں[پُخ + تَہ + مِزا + جِیوں (و مجہول)]
پختہ مزاجی کے معنی
١ - پختہ مزاج سے اسم کیفیت۔
"بادشاہ کو پختہ مزاجی سے بڑی قوت اور مود ہے۔" (١٨٠٣ء، گنج خوبی، ٤٠)
مترادف
مستقل مزاجی