پدم کے معنی
پدم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
i, m["شمار میں سو نیل کا ایک پدم ہوتا ہے اور شاستر کے بموجب دس کھرب کا","وہ گول چکر دار نشان جو آدمیوں کی انگلیوں کے جوڑوں یا پاؤں میں ہوتے ہیں","وہ گول چکر دار نشان جو آدمیوں کی انگلیوں کے جوڑوں یا پاؤں میں ہوتے ہیں۔ یہ نشان نہایت مبارک اور مسعود ہوتا ہے","ہاتھی کی کھال کے اوپر کے داغ"]
پدم کے جملے اور مرکبات
پدم دار, پدم شری, پدم بھوشن, پدم ناتھ, پدم پران
شاعری
- جو نقش پا ہے درہم زر سے نہیں ہے کم
رکھتے ہیں کیا پدم بت زردار پاؤں میں - اوٹھی ویں چھنبیلی پدم جلوہ گر
بھونگ پٹ میں مکھ جیوں بدل میں چندر - لے سنگات انن واں تے چل کر اتن
سٹیا جا کے بیڑا پدم کے وطن
محاورات
- پدمنی چماروں میں ہوتی ہے
- پدی سے پدم شاہ بن گیا
- دل گدھی پر آگیا تو پری بھی اس کی جھانٹ ہے۔ دل لگا گدھی سے تو پری بھی کیا چیز ہے۔ دل لگا مینڈکی سے تو پدمنی کیا چیز ہے