پدمنی کے معنی
پدمنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَد + مَنی }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا جادو","بہت سے کنول کے پھول جو اکٹھے اگے ہوئے ہوں","بہترین عورت","راجہ چتوڑ کی استری","علاؤالدین خلجی نے اس کی خوبصورتی کی شہرت سن کر چتوڑ پر چڑھائی کی شکست ہونے پر رانی مع ہمراہیوں کے چتا پر چڑھ کر جل گئی","عورت کی چار قسمیں","کئی دیگر مشہور عورتوں کا نام","کنول کا درخت","کنولوں سے بھرا ہوا تالاب","ہستنی میں سے پہلی اور بہترین"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
پدمنی کے معنی
چترنی کوئی تو کوئی پدمنی کوئی ان میں رادھا کوئی جانکی (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلامِ بے نظیر، ٣١١)
پدمنی کے مترادف
حسینہ
پدمنی, جمیلہ, چترنی, حسینہ, سنکھنی, نازنین
پدمنی english meaning
a lotusnelumbium speciosum; a multitude of lotusesor a lake abounding in them; a particular magical artwitch craft; a woman of the first and most excellent of the four classes into which the sex is distinguished.A woman of the first or most excellent of the four classess into which women are divideddistinctive featuredistinguishingseparating
شاعری
- خدا نے پدمنی کو قوم میں ان کی کیا پیدا
بڑا ہر ایک رتبہ پھر نہ کیوں سمجھے چمار اپنا - نزاکت بھرے سارے اعضا ہیں اس کے
بہو بیوی بنوں تری پدمنی ہے - جاناں تجے جو دیکھت جگ چھند بھری کتے ہیں
کوئی حور پدمنی کوئی کوئی شہ پری کتے ہیں
محاورات
- پدمنی چماروں میں ہوتی ہے
- دل گدھی پر آگیا تو پری بھی اس کی جھانٹ ہے۔ دل لگا گدھی سے تو پری بھی کیا چیز ہے۔ دل لگا مینڈکی سے تو پدمنی کیا چیز ہے