پر لطف کے معنی
پر لطف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُر + لُطْف }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ صفت |پُر| کے ساتھ عربی اسم مجرد |لطف| بطور صفت لگنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو |غالب کون ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
پر لطف کے معنی
١ - بامزہ، لطیف۔
|محبوب کی ہر بات پُرلطف ہوتی ہے۔" (١٩٦٤ء، غالب کون ہے، ١٨٢)