پر نم کے معنی
پر نم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُر + نَم }
تفصیلات
iفارسی میں صفت |پر| کے ساتھ مصدر |نمیدن| سے مشتق فعل امر |نَم| بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو |کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
پر نم کے معنی
١ - (بیشتر آنسوؤں سے) تر، بھیگا ہوا۔
یاد آئی جب غم ساقی میں ہم کو مے کشی چشم پُرنم بن گئی لبریز ساغر کا جواب (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٦٧)