پر کشش کے معنی

پر کشش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُر + کَشِش }

تفصیلات

iفارسی میں صفت |پُر| کے ساتھ مصدر |کَشیدن| سے حاصل مصدر |کشش| بطور موصوف لگنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو |میگھنا کی لہریں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

پر کشش کے معنی

١ - دل چسپ، دل کش، دل فریب۔

|برداشت کی بھی حد ہوتی ہے پُرکشش اور رنگین رات اب تک حالات کے جال میں محصور تھی۔" (١٩٨٠ء، میگھنا کی لہریں، ٤٠)

پر کشش english meaning

["attractive"]