پرائز

{ پِرا + اِز }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Prize "," پِرائِز"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِرائِزِز[پِرا + اِزِز]

پرائز کے معنی

١ - انعام، وہ چیز جو انعام میں دی جائے یا ملے۔

"یہ دونوں کتابیں مجھ کو اپنے درجہ میں فرسٹ پاس ہونے پر پرائز میں ملی ہیں۔" (١٩٦٢ء، مہذب اللغات، ٥٤:٣)

مرکبات

پرائز بانڈ, پرائز بانڈ