پرائیویٹ سکریٹری کے معنی
پرائیویٹ سکریٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَرا + ای + ویٹ (ی مجہول) + سِک (کسرہ س مجہول) + رِیٹ (کسرہ ر مجہول) + ری }{ پِرا + ای + ویٹ (ی مجہول) + سِک + ریٹ + ری }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |پرائیویٹ| اور |سکریٹری| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٠ء کو "برید فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - (عموماً کسی حاکم یا افسر کا) ذاتی معتمد۔
اسم
اسم نکرہ
پرائیویٹ سکریٹری کے معنی
١ - (عموماً کسی حاکم یا افسر کا) ذاتی معتمد۔