پراجیکٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word project meanings and details

پراجیکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَرا + جیکْٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iاردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "معاشیات، ہند (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پَروجیکْٹس[پَرو (و مجہول) + جیکْٹس]
  • جمع غیر ندائی : پَراجیکْٹوں[پَرا + جیک (ی مجہول) + ٹوں (و مجہول)]

پراجیکٹ کے معنی

١ - منصوبہ، اسیکم، خاکہ، تجویز، اختراع۔

"حکومت ان پراجکیٹوں کی عمل در آمد میں کوئی بے قاعدگی یا غفلت برادشت نہیں کرے گی۔" (١٩٦٩ء، روزنامہ، جنگ، کراچی ١٩ جنوری، ٦)

پراجیکٹ or project english Translation

["Project"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!