پراویڈنٹ فنڈ کے معنی
پراویڈنٹ فنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَرا + وی + ڈَنٹ (ن غنہ) + فَنْڈ (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - وہ رقم جو کسی ملازم کی تنخواہ سے ماہ بماہ کٹوتی کر کے جمع کی جائے تاکہ سبک دوشی کے بعد اس کی آئندہ زندگی میں کام آسکے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ