پراٹسٹنٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Protestant meanings and details

پراٹسٹنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَرا + ٹِس + ٹَنْٹ }

تفصیلات

iاردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "تواریخ عجیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پراٹسٹنٹ کے معنی

١ - عیسائیوں کا وہ فرقہ یا اس کا کوئی فرد جو سولھویں صدی میں اصلاح کلیسا کے زمانے میں کلیسائے روم سے علیحدہ ہوا۔

پراٹسٹنٹ or Protestant english Translation

["protestant"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!