پرایا دھن کے معنی
پرایا دھن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَرا + یا + دَھن }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ صفت |پرایا| کے ساتھ ہندی آم "دھن" بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پرایا دھن کے معنی
١ - مراد: لڑکی جو دوسرے کے گھر بیاہی جاتی ہے۔
"بیٹیوں کی مامتا کچھ قدرتاً بییٹوں سے زیادہ ہوتی ہے، کیونکہ وہ پرایا دھن ہیں۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ١٦٨)
پرایا دھن english meaning
["other person|s property; (figuratively) daughters; girls"]