پرتابی کے معنی
پرتابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُر + تا + بی }{ پَر + تا + بی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| کے ساتھ فارسی اسم |تاب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |پرتابی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "دیوان حافظ بندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - صاحب شان و شوکت، صاحب جلال، اقبال مند۔
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع : پُر تابِیاں[پُر + تا + بِیاں]
- جمع غیر ندائی : پُر تابِیوں[پُر + تا + بِیوں (و مجہول)]
پرتابی کے معنی
١ - پرتالی۔
پر آبی و پرتابی جو ہور کو لکھوں کیا گویا ہے بھرا تیغ جفا کوش میں دریا (١٨٦٤ء، دیوان حافظ بندی، ١١)
١ - صاحب شان و شوکت، صاحب جلال، اقبال مند۔