پرتھوی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Prithvī meanings and details

پرتھوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِر + تِھوی }

تفصیلات

١ - زمین، دنیا، عالم، دنیا کے لوگ۔, m["ایک بحر یا وزن","دنیا کی دیوی","دنیا کے لوگ","سطح ارض","عالم جہاں"]

اسم

اسم نکرہ

پرتھوی کے معنی

١ - زمین، دنیا، عالم، دنیا کے لوگ۔

پرتھوی or Prithvī english Translation

a large plate used for serving riceThe earththe world

شاعری

  • جو چار کونے ہیں پرتھوی کے رہیں گے قائم انہیں کے دم سے
    ہوا ہے اب تک نہ کوئی ہوگا جہاں میں جیسے یہ بیر ہونگے
  • ساتھ اس کے فوج جو آئی تھی گھونگھٹ کھا گئی
    یوں لڑے دونوں بہادر پرتھوی تھرا گئی

محاورات

  • بھوئیں بسوا بھر نہیں نام پرتھوی پالک (پرتھی پال سنگھ)
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!