پردۂ کعبہ کے معنی
پردۂ کعبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + دَہ + اے + کَع + بَہ }
تفصیلات
١ - حرم شریف یعنی خانہ کعبہ کا وہ غلاف جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ کڑھا ہوا ہوتا ہے برسوں تک یہ غلاف مصر سے آتا جہاں کنواری لڑکیاں باوضو اس پر کلمہ کاڑھتی تھیں۔
[""]
اسم
اسم معرفہ