پردیمن کے معنی
پردیمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک پہاڑ","ایک دریا","ایک راجہ","عشق کا دیوتا","منو اور ندولا کا ایک لڑکا","نہایت زبردست","کئی مصنفوں اور گروؤں کا نام","کامدیوں کا لقب","کرشن جی کے لڑکے کا نام جو رکمنی کے بطن سے تھا۔ یہ چھ دن کا تھا کہ راکھشس سنبارا نے اسے چرا کر سمندر میں پھینک دیا جہاں ایک مچھلی اسے نگل گئ۔ یہ مچھلی پکڑی گئی اور سنبارا کے گھر پہنچی جب اس کا پیٹ چاک کیا گیا تو یہ نکل پڑا مایا دیوی یا مایاوتی کو جو سنبارا کے گھر کی منتظمہ تھی۔ رشی نارو نے لڑکے کے حالات بتائے جب وہ بڑا ہوا تو اس نے سنبارا کو قتل کیا اور مایاوتی سے شادی کی پھر وہ دونوں اُڑ کر کرشن جی کی خدمت میں حاضر ہوئے اسے کامدیو کا اوتار اور مایادیوی کو رت دیوی کا اوتار سمجھا جاتا ہے۔ یہ دوار کا میں ایک معمولی جھگڑے پر قتل ہوا"]
پردیمن english meaning
["antiquity","oldness"]