پرند خور مکڑی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word parand-khor makri meanings and details

پرند خور مکڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَرِنْد + خور (و مجہول) + مَک + ڑی }

تفصیلات

١ - افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بسیرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پرند خور مکڑی کے معنی

١ - افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بسیرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!