پرنسپل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word principal meanings and details

پرنسپل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِرِن (کسرۂ پ مجہول) + سِپَل }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطورر اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو " ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کالج کا معلم اعلیٰ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِرِنْسِپَلْز[پِرِن (کسرۂ پ مجہول) + سِپَلْز]
  • جمع غیر ندائی : پِرِنْسِپَلوں[پِرِن (کسرۂ پ مجہول) + سِپَلوں (و مجہول)]

پرنسپل کے معنی

١ - کالج کا معلم اعلٰی جو درس و تدریس کے ساتھ ساتھ انتظامی امور بھی سرانجام دیتا ہے، کالج کا سربراہ۔

"مسٹر جے۔ اسچ ٹیلر مقامی مجلس کے سیکرٹری ایک سو پچھتر روپے ماہانہ پر اس کے پرنسپل مقرر ہوئے۔" (١٩٣٣ء، مرحوم دہلی کالج،٦)

پرنسپل or principal english Translation

PrincipalPrincipleto be discovered or betrayed or to be found out

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!