پروانگی[1] کے معنی
پروانگی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + وا + نَگی }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پروانگی[1] کے معنی
١ - کسی کام کے کرنے کی منظوری، اجازت۔
"اب مجھے جانے کی پروانگی دو کیونکہ مٹھ میں کام کا حرج ہو رہا ہو گا۔" (١٩٠٥ء، وکرم اروسی، ٨٤)
٢ - حکم، فرمان۔
"شحنوں کو پروانگی ہوے کہ جو کچھ زراعت درو ہووے، انبار کرکے اور حساب شحنہ سرکاری سے درست کرے۔" (١٨٠٥ء، کتاب الاآغاز، ١١٢)
پروانگی[1] کے مترادف
اذن, حکم, فرمان
پروانگی[1] english meaning
["command","order; emission","leave."]