پروجیکٹر کے معنی
پروجیکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + جیک (ی مجہول) + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧١ء کو |الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم آلہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پُروجیکْٹَرْز[پُرو (ضمہ پ خفیف) جیک (ی مجہول) + ٹَرز]
- جمع غیر ندائی : پُروجیکْٹَروں[پُرو (ضمہ پ خفیف) + جیک (ی مجہول) + ٹَروں (و مجہول)]
پروجیکٹر کے معنی
١ - وہ مشین جس کے ذریعے فلم کا عکس پردۂ سبمیں پر ڈالا جاتا ہے، فلم دکھانے کا آلہ، آلۂ تظلیل۔
|سینما گھروں میں جب فلم کی نمائش کرنی ہوتی ہے - تو فلم کو ایک پروجیکٹر میں ڈال کر چلایا جاتا ہے۔" (١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢٤١)
پروجیکٹر english meaning
["projector"]