پروف ریڈر کے معنی
پروف ریڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُرُوف (ضمہ پ خفیف) + ری + ڈَر }
تفصیلات
iانگریزی میں اسم |پروف| کے ساتھ اسم فاعل |ریڈر| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم اپنے اصل معنی اور عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٥ء کو |روزنامہ |حریت| کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پروف ریڈر کے معنی
١ - وہ شخص جو پروف کو پڑھ کر اس کی تصحیح کرے۔
|ہم نے پروف ریڈر کی آسامی کے لیے درخواست دی ہے۔" (١٩٧٥ء، روزنامہ |حریت| کراچی، اگست، ٣)
پروف ریڈر english meaning
["proof-reader"]