پروٹو پلازم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word protoplasm meanings and details

پروٹو پلازم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُرو (ضمہ پ مجہول، و مجہول) + ٹو (و مجہول) + پِلازْم (کسرہ پ مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے۔ مادۂ اولٰی مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے، یہ کاربن، ہائیڈروجن، آکسیجن، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پروٹو پلازم کے معنی

١ - وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے۔ مادۂ اولٰی مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے، یہ کاربن، ہائیڈروجن، آکسیجن، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!