پروڈیوسر کے معنی

پروڈیوسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + ڈِیُو (کسرہ ڈ مجہول) + سَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو |اصنافِ ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پُروڈِیُوسَرْز[پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + ڈِیُو (کسرہ ڈ مجہول) + سَرْز]
  • جمع غیر ندائی : پُروڈِیُوسَروں[پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + ڈِیُو (کسرہ ڈ مجہول) + سَروں (و مجہول)]

پروڈیوسر کے معنی

١ - خام مال سے اشیائے صرف بنانے والا؛ پیدا کرنے والا، ڈرامہ یا فلم وغیرہ تیار کر کے پیش کرنے والا۔

|نشری ڈرامے کی پیش کش میں کامیابی کا انحصار پروڈیوسر کی صلاحیت پر ہوتا ہے۔" (١٩٧٢ء، اصنافِ ادب، ١٤١)

پروڈیوسر english meaning

["producer"]