پرچم چوب کے معنی
پرچم چوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + چَم + چوب (و مجہول) }
تفصیلات
١ - وہ چھوٹی سی چرخی جو پرچم کے اوپر لگا دی جاتی ہے جس سے پرچم کشائی کی جاتی ہے یا سرنگوں کرنے کے لیے کھولا جاتا ہے، پرچم کی پھرکی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ