پرچون نرخ کے معنی
پرچون نرخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + چُون + نِرْخ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پرچون| بطور صفت کے ساتھ فارسی اسم |نرخ|بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٨ء کو "اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پرچون نرخ کے معنی
١ - تھوک قیمت کا نقیض، خردہ قیمت۔
"اگر ہم پرچون نرخوں کے اشاری اعداد معلوم کرنا چاہیں تو مقصد عام لوگوں کے لئے نرخوں کے فرق کو ظاہر کرنا ہو گا۔" (١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ٢٢)