پرچک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word parchak meanings and details

پرچک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُر + چَک }

تفصیلات

١ - حمایت، پشتی، جانبداری، کمک۔, m["چاروں طرف چمکنا","بچے کو اس کی خطا پر الٹا پیار کرنا","پرِ رُچ","جنبہ داری","طرف داری"]

اسم

اسم نکرہ

پرچک کے معنی

١ - حمایت، پشتی، جانبداری، کمک۔

پرچک or parchak english Translation

a mule

شاعری

  • ٹک بھی پرچک ہو اگر آپ کی جانب سے تو پھر
    ابھی خم ٹھونک کے یاں دیو سے لڑ سکتے ہیں
  • تُجہ زلف کے پرتاب پرچک باونی کیتی گزر
    افتاں و خیزاں دربدر زاہد پریشانی ہنوز
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!