پرچیتس کے معنی
پرچیتس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک پراج پتی","ایک راجہ جو دوہہہ کا بیٹا ہے","ایک قدیم رشی اور واضح قوانین","درُمد کا بیٹا","دس پر چیتس پرتھو کے پوتے اور پراچن برہس کے بیٹے تھے۔ دس ہزار برس تک سمندر میں بیٹھ کر وشن جی کے نام کی جپ کرتے رہے اور ان کو نسل انسان کے جد اعلیٰ ہونے کا فخر حاصل ہوا۔ انہوں نے کندو کی بیٹی مارشا سے شادی کی اور اس سے وکش پیدا ہوا۔ جو ہندوؤں کا باوا آدم ہے","وریامن کا بیٹا"]
پرچیتس english meaning
["officiating"]