پرکھنا کے معنی
پرکھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَرَکھ + نا }
تفصیلات
iسنسکرت میں اسم |پریکشا| سے ماخوذ |پرکھ| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر |نا| لگانے سے |پرکھنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امتحان کرنا","بری بھلے میں تمیز کرنا","تمیز کرنا","جانچ کرنا","چھان بین","حاصل کرنا","شناخت کرنا","فائدہ اٹھانا","کسوٹی پر لگا کر کھوٹا کھرا دیکھنا"]
پریکشا پَرَکْھنا
اسم
فعل متعدی
پرکھنا کے معنی
"ایک ایک پر تنقیدی نظر ڈالی، کھرے کھوٹے کو پرکھا۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٠٢)
سکہ ہے کھرا مرے سخن کا سب نے اس کو پرکھ لیا ہے (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٥٢:٢)
"چندہی باتوں میں آدمی کو ایسا پرکھ لیتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١١١)
"مردوں سے سابقہ ہوا، عورتوں سے پالا پڑا، تعلیم قدیم کو دیکھا، تعلیم قدیم کو دیکھا، تعلیم جدید کو پرکھا۔" (١٩١٩ء، شب زندگی، ١٥:١)
پرکھنا کے مترادف
ٹٹولنا
آزمانا, آنکنا, پانا, جانچنا, کسنا, کوتنا, کوشش
پرکھنا english meaning
to examineprovetrytestassay; to getobtainsecurea lucky personby chanceluckilyto assayTo examineto test
محاورات
- کسوٹی پر پرکھنا (یا کسنا یا لگانا)
- کھرا کھوٹا پرکھنا
- کھوٹا کھرا پرکھنا
- کھوٹے کھرے کو پرکھنا