پری رو کے معنی
پری رو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَری + رُو }
تفصیلات
١ - پری چہرہ۔, m["حسین جمیل","خوب رُو","خوب صورت","خوش رُو"]
اسم
صفت ذاتی
پری رو کے معنی
١ - پری چہرہ۔
شاعری
- اس قدر کی صرف تسخیر پری رو یاں میں عمر
رفتہ رفتہ نام میرا اب پری خواں ہو گیا - دل گرفتار تجھ پری رو کا
سینہ زخمی ہے تیغ ابرو کا - اس پری رو کو مزہ کابلیوں کا جوپڑا
بازیاں سیکڑوںمرغان ہوا کھیل گئے - مت تصور کرو مجھ دل کوں کہ ہرجائی ہے
چمن حسن پری رو کا تماشائی ہے - نہ جانوں کس پری رو سوں ہوا ہے جا کے ہم زانو
کہ آئینہ نے پایا ہے لقب حیرت مآبی کا - میں نے لیا بغل میں پری رو وصال کو
دیو فراق کشتی میں مجھ سے پچھڑ گیا - کسی کا ہوں گریباں گیر گر اب کے ترے در پر
تو پھر صاف اے پری رو جانیوں تو مجھ کو دیوانا - چڑی باز اب کوئی بھتنا ہو زاہد سے ہے آ لپٹا
پھرے ہے ہر پری رو ساتھ لاسا سا لگا اپنا - میں بوسہ کیا لب سوں پری رو کے طلب جیوں
غصے ستی بولیا کہ چلا جا بے چلا جا - چڑی باز اب کوئی بھتنا ہو زاہد سے ہے آلپٹا
پھرے ہے ہر پری رو ساتھ لاسا سا لگا اپنا