پریس گیلری کے معنی
پریس گیلری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَریس (ی مجہول) + گَیل (ی لین) + ری }
تفصیلات
iانگریزی سے مرکب ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو |گل کدہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
پریس گیلری کے معنی
١ - دارالعوام یا اسمبلی ہال میں نامہ نگاروں کے بیٹھنے کی جگہ، نامہ نگاروں کی گیلری۔
|تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ہال تالیوں سے گونج اٹھتا تھا، میں پریس گیلری میں بیٹھا تھا۔" (١٩٦٠ء، گل کدہ، رئیس احمد جعفری، ٤٤٩)
پریس گیلری english meaning
["press gallery"]