پریمیکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word premikā meanings and details

پریمیکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِرے (کسرۂ پ مجہول) + می + کا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم |پریمکا| سے ماخوذ |پریمیکا| اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو |لاجونتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["پریمکا "," پِریمِیکا"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : پِریمی[پِرے (کسرۂ پ مجہول) + می]
  • جمع : پِریمِیکائیں[پِرے (کسرۂ پ مجہول) + می + کا + ایں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پِریمِیکاؤں[پِرے (کسرۂ پ مجہول) + می + کا + اوں (و مجہول)]

پریمیکا کے معنی

١ - محبوبہ، معشوقہ۔

|وہ کسی بھی طرح اپنی پریمیکا کو اپنا پیار نہ جتا سکتا تھا۔" (١٩٦٦ء، لاجونتی، ٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!