پستان کے معنی

پستان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["جامِ شیر","چھاتی پر دائیں بائیں دو ابھار سے ہوتے ہیں عورتوں کے یہ بہت بڑھ جاتے ہیں اور ان میں دودھ پیدا ہوتا ہے۔ چوپاؤں میں یہ ابھار پچھلی ٹانگوں کے پاس پیٹ پر ہوتا ہے اور اسے تھن کہتے ہیں اور عموماً چار ہوتے ہیں۔ بکریوں میں دو درندوں میں بہت سے ہوتے ہیں اور چھاتی سے پیٹ تک چلے جاتے ہیں۔ اردو میں جمع بھی استعمال ہوتا ہے","سینے کی بالیدگی","عورت کی چھاتی کا ابھار"]

پستان english meaning

["breasts","nipple","pap or dug","teat","to be alarmed"]

Related Words of "پستان":