پشاچ کے معنی
پشاچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِشاچ }
تفصیلات
١ - (لفظاً) گوشت خورد، (مجازاً) دیو، بھوت پریت، عفریت اور بد روحیں جو ویرانوں میں بسیرا کرتی ہیں اور کہا جاتا ہے کہ انسانوں کی کھوپڑی سے خون پی لیتی ہیں، (مجازاً) بہت سخت دل اور کٹر انسان۔
[""]
اسم
اسم نکرہ