پشتہ کے معنی
پشتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُش + تَہ }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٦٥ء کو |راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امدادی دیوار","پشت پناہ","پشتِ کتاب","چمڑا یا کپڑا چڑھانا","چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھیر جو بڑی دیوار کو مستحکم کرنے کے لئے بنایا جاتا ہے","قلعوں کی دیواروں کے ساتھ تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چند فٹ چوڑی اور موٹی دیوار جو تقریباً اصل دیوار تک بلند ہوتی ہے","گھاٹ جو سمندر کے کنارے پر بناتے ہیں","مٹی کا ڈھیر","وہ مٹی کا بند یا دیوار جو دریا کے کنارے چڑھاؤ کے پانی کو پھیلنے سے روکنے کے لئے بناتے ہیں","کتاب کی پشت"]
پُشتہ پُشْتَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پُشْتے[پُش + تے]
- جمع : پُشْتے[پُش + تے]
- جمع غیر ندائی : پُشتوں[پُش + توں (و مجہول)]
پشتہ کے معنی
|جب ایک پشتہ تیار ہو چکے تو ایک دو روز کے فاصلے سے مٹی کا لیوا اس پر چڑھایا جائے۔" (١٩٢٠ء، رسائل عمادالملک، ١٩٦)
|غدر کے طوفان نے ادبِ اردو کا پُشتہ پھر توڑا۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٩:٣)
|لنگرگاہ تو بہت عمدہ ہے، مگر مال اتارنے کے پُشتے کم ہیں۔" (١٩١٣ء، تمدنِ ہند، ٢٣)
کشتوں کے پشتے لگے ہیں لاشوں کے انبار ہیں پانوں رکھنا کوچۂ قاتل میں مشکل ہو گیا (١٨٩٤ء، مرقع زیبا، ٢٣)
|اخبار عربی کی فائل جو مجلد ہے لیتے آنا، اس کے پشتہ پر |نجلہ| لکھا ہوا ہے۔" (١٨٩٢ء، مکتوباتِ حالی، ١٥١:٢)
پشتہ کے مترادف
ٹیلا, ڈیم
انبار, باندھ, بند, بوجھ, پشتارہ, پہاڑی, تودہ, سلینڈر, فصیل, مینڈ, ٹیلہ, ڈھیر
پشتہ کے جملے اور مرکبات
پشتہ بندی
پشتہ english meaning
Prop; support; buttress; bank; glacis; dike; embankment; quay; mound; hill; eminence; heap; load; bundlea kind of flax or hemp the fibre of which is made into ropesBankbut treesdikesail cloth etc
شاعری
- وہ نیو قوم کی ہے نہ پشتہ نہ بھیت ہے
بگڑے جوبن رہے ہیں یہ دنیا کی ریت ہے - وہ نیو قوم کی ہے نہ پشتہ نہ بھیت ہے
بگڑے جو بن رہے ہیں یہ دنیا کی ریت ہے - تھا پشتہ ریگ باد یہ اک وقتِ کارواں
یہ گرد باد کوئی بیاباں نورد تھا
محاورات
- پشتہا پشت سے