پشکرمول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pushkarmool meanings and details

پشکرمول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُش + کَر + مُول }

تفصیلات

١ - ایک درخت کی جڑ جس کے پتے کنول کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔ یہ درخت کشمیر اور جگناتھ کی طرف پیدا ہوتا ہے۔ پھول زرد رنگ چھوٹا سا اور پھل بڑے گوکھرو کی طرح مگر خاردار ہوتا ہے اس کی جڑ ریشوار تلخ و سیاہ رنگ ہوتی ہے، دوسرے درجے میں گرم اور خشک، قُسط کی ایک قسم، پاتال، کملنی کی جڑ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پشکرمول کے معنی

١ - ایک درخت کی جڑ جس کے پتے کنول کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔ یہ درخت کشمیر اور جگناتھ کی طرف پیدا ہوتا ہے۔ پھول زرد رنگ چھوٹا سا اور پھل بڑے گوکھرو کی طرح مگر خاردار ہوتا ہے اس کی جڑ ریشوار تلخ و سیاہ رنگ ہوتی ہے، دوسرے درجے میں گرم اور خشک، قُسط کی ایک قسم، پاتال، کملنی کی جڑ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!