پلائی وڈ کے معنی

پلائی وڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلا + ای + وُڈ }

تفصیلات

١ - تہ دار یا پرت دار لکڑی جو تختوں کو چپکا کر تیار کی جائے (لکڑی جو باریک پرتوں کو جوڑ کر اور دبا کر تیار کی جاتی ہے ہلکی اور مضبوط دو قسم کی ہوتی ہے نرم اور سخت اب بعض مسالوں کے استعمال سے اس قابل بنا دیا گیا ہے کہ پانی وغیرہ کا اثر نہ ہو)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ