پلاستر آف پیرس کے معنی

پلاستر آف پیرس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَلاس + تَر + آف + پے + رِس }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٣ء کو |آتشبازی" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پلاستر آف پیرس کے معنی

١ - چونے یا سیمنٹ جیسا سفید مسالہ جو ٹوٹے ہوئے عضو پر قالب چڑھانے اور جو مجسمہ سازی اور گلدان وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے۔

|جب شکستہ ٹُکڑوں کا جُڑ جانا اس طرح معلوم ہو جائے - تو پلاستر آف پارس لگا دیا جاتا ہے۔" (١٩٤١ء، جبیریات، ١١٨:٢)