پلاسٹک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word plastic meanings and details

پلاسٹک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلاس + ٹِک }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو |خاندانی منصوبہ بندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مرکب جس سے کھلونے اور آرائش کا سامان بنتا ہے"]

Plastic پِلاسْٹِک

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پلاسٹک کے معنی

١ - چند کیمیاوی اجزا سے بنا ہوا ایک لچکدار مادہ جو حرارت پانے پر نرم ہو جاتا ہے تب اس سے مختلف چیزیں (فونٹین پن، کھلونے وغیرہ) ڈھالتے ہیں۔ ٹھنڈا ہونے پر منجمد اور پھر پہلے کی طرح سخت ہو جاتا ہے۔

|یہ کٹوریاں مختلف نام اور مختلف شکلوں کی ربر اور پلاسٹک سے بنائی جاتی ہیں۔" (١٩٦٥ء، خاندانی منصوبہ بندی، ٧٤)

پلاسٹک کے جملے اور مرکبات

پلاسٹک سرجری

پلاسٹک or plastic english Translation

plasticconfusedconsecutive (as words or speech)involvedserialshred-likevague

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!