پلانٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Plant meanings and details

پلانٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلانْٹ (ن غنہ) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو |بال و پَر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Plant "," پِلانْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِلانْٹس[پِلانْٹس (ن غنہ)]

پلانٹ کے معنی

١ - مکمل مشین جو کسی خاص کام کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔

|آج کل لانڈری کا کام بہت نفع بخش ہے چُپکے سے لانڈری کا پلانٹ خرید لیجیے۔" (١٩٨٠ء، کنہیا لال کپور، بال و پر، ٤٤)

پلانٹ or Plant english Translation

["plant"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!