پلاٹینم جوبلی کے معنی

پلاٹینم جوبلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلا + ٹی + نَم + جُوب + لی }

تفصیلات

iانگریزی میں اسم |پلاٹِینم| کے ساتھ اسم |جُوبلی| ملنے سے مرکب بنا۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو |گل کدہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پلاٹینم جوبلی کے معنی

١ - ساٹھ سال کے بعد جشنِ سالگرہ منانے کی ایک رسم۔

|کراچی میں آغا خان کی پلاٹینم جوبلی ہو رہی ہے۔" (١٩٦٠ء، گل کدہ، جعفری، ٣٤٢)