پلاٹینم مزاحمتی تھرمامیٹر کے معنی
پلاٹینم مزاحمتی تھرمامیٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِلا + ٹی + نَم + مَزا + حِمَتی + تَھر + ما + می + ٹَر }
تفصیلات
١ - حرارت ناپنے کا ایک آلہ جو اسی اصول پر مبنی ہےکہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانی کے ساتھ پڑھتی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پلاٹینم مزاحمتی تھرمامیٹر کے معنی
١ - حرارت ناپنے کا ایک آلہ جو اسی اصول پر مبنی ہےکہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانی کے ساتھ پڑھتی جاتی ہے۔