پلوہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paloh meanings and details

پلوہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَل + وَہ }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی مچھلی کا نام جو اپنے برابر کی اور مچھلیوں سے زیادہ چوڑی اور کسی قدر پچکی یا پخٹی ہوئی سی ہوتی ہے، منہ چھوٹا اور سفنے بھی چھوٹے ہوتے ہیں، سمندر کی روہو مچھلی جو دریائے سندھ کے دہانے کے اوپر چڑھ جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پلوہ کے معنی

١ - ایک قسم کی مچھلی کا نام جو اپنے برابر کی اور مچھلیوں سے زیادہ چوڑی اور کسی قدر پچکی یا پخٹی ہوئی سی ہوتی ہے، منہ چھوٹا اور سفنے بھی چھوٹے ہوتے ہیں، سمندر کی روہو مچھلی جو دریائے سندھ کے دہانے کے اوپر چڑھ جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!