پلیتا[1] کے معنی
پلیتا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَلی + تا }
تفصیلات
١ - روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ، مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑ، نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ